الم غلم

قسم کلام: اسم

معنی

١ - نکمی اور بے کار چیزیں ۔ اناپ شناپ ٢ - لغو اور بے ہودہ باتیں۔ بے تکی بات ۔ انٹ سنت

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - نکمی اور بے کار چیزیں ۔ اناپ شناپ ٢ - لغو اور بے ہودہ باتیں۔ بے تکی بات ۔ انٹ سنت

جنس: مذکر